Top News

Recent

تازہ ترین

Recent Tabs

maxpixel.net

کینو کی فروخت بہاولپور میں

تفصیل کے مطابق بہاولپور میں کینوؤں کی فروخت شروع ہوگئی ہے جن کا ابھی فل موسم نہیں آیا ہے لیکن اس کی فروخت ابھی سے شروع ہوگئی ہے وہ بھی کافی اچھے داموں میں

 تفصیل کے مطابق بہاولپور کے شہر میں کینو فروخت ہونے شروع ہوگئے ہیں جو کہ موسم سے پہلے ہی بکنا شروع ہو گئے ہیں ابھی ان کا فل موسم نہیں آیا ان کا فل موسم دسمبر کے اینڈ میں آتا ہے

 لیکن یہ ابھی سے فروخت ہونا شروع ہوگئے ہیں عوام ان کی بہت شوقین ہیں اور بہت مزے سے کھاتی ہے
commons.wikimedia.org

 ایک بار پھر بہاولپور میں بارش

 تفصیل کے مطابق ضلع بہاولپور میں جو کہ پاکستان کا شہر اور صوبہ پنجاب کا ضلع ہے اس میں ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی

 تفصیل کے مطابق آج شام سے بارش ہلکی ہلکی شروع ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے ہر طرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہو گئی ہے
pixnio.com

بہاولپور میں کینو کی فروخت

 تفصیل کے مطابق بہاولپور میں کینوؤں کی فروخت شروع ہوگئی ہے جن کا ابھی فل موسم نہیں آیا ہے لیکن اس کی فروخت ابھی سے شروع ہوگئی ہے وہ بھی کافی اچھے داموں میں

 تفصیل کے مطابق بہاولپور کے شہر میں کینو فروخت ہونے شروع ہوگئے ہیں جو کہ موسم سے پہلے ہی بکنا شروع ہو گئے ہیں ابھی ان کا فل موسم نہیں آیا ان کا فل موسم دسمبر کے اینڈ میں آتا ہے

 لیکن یہ ابھی سے فروخت ہونا شروع ہوگئے ہیں عوام ان کی بہت شوقین ہیں اور بہت مزے سے کھاتی ہے
pixabay.com

بہاولپور میں ایک بار پھر بارش

 تفصیل کے مطابق ضلع بہاولپور میں جو کہ پاکستان کا شہر اور صوبہ پنجاب کا ضلع ہے اس میں ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی

 تفصیل کے مطابق آج شام سے بارش ہلکی ہلکی شروع ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے ہر طرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہو گئی ہے
pixnio.com

ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ جاری

 تفصیل کا مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ضلع بہاولپور میں بارشوں کا سلسلہ پھر سے جاری ہو گیا رات کے ٹائم کافی بارش ہوئی

 جس کی وجہ سے ہر طرف ٹھنڈ ہی ٹھنڈ ہوگئی ہے اس ٹھنڈ سے ہمیں بچنا چاہیے یہ موسم یکدم بدلہ ہے جس کی وجہ سے ہم بیمار پڑ سکتے ہیں

 اس کے بچاؤ ک لئے ہمیں احتیاطی طور پرڈاکٹروں سے رجوع کرنا چاہیے اور احتیاطی تدابیر استعمال کرنی چاہیے
pixabay.com

سردی کی وجہ سے ہر کوئی بیمار

 تفصیل کے مطابق یکدم سردی بڑھنے کی وجہ سے ہر بچہ بندہ نزلہ زکام کا شکار ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کافی ادویات فروخت ہونے لگی ہیں

 اس ٹھنڈ کے بچاؤ کے لیے ہمیں احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے جس سے اس ٹھنڈ سے بچا جا سکے اس کے لیے ہمیں صبح نہار منہ انڈے کا استعمال کرنا چاہیے

 تاکہ جسم میں کشش اور تھوڑی گرماہٹ پیدا ہو اور جس کی وجہ سے ہم ٹھنڈ سے بچیں اور ساتھ ہی بہت سی بیماریوں سے بھی

مسافر ٹرین حادثے کا شکار

 تفصیل کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین میں حادثے کے طور پر گیس والا سلنڈر پھٹ گیا جس میں پٹھان چائے بنا رہے تھے جس کی وجہ سے گیس کا سلنڈر پھٹ گیا

 گیس کے سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے ٹرین کے ڈبوں کو آگ لگ گئی اس آگ لگنے کی وجہ سے کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں جن کی تعداد 170 قریب ہوگئی ہے کسی نے جان بچانے کے لیے ٹرین کے ڈبے سے باہر چھلانگ لگادی

 اور اس چھلانگ لگانے کی وجہ سے افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ان میں صرف دو تین بچ پائے ہیں جن کو لیاقت پور کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے

 اس کے علاوہ ابھی ریسکیو کی ٹیم  کوشش کر رہی ہے ابھی  جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو رہا ہے