Prime Minister Imran Khan left for Pakistan after his historic address, but due to a technical malfunction in his plane, Ari was flown back to New Airport. Will visit Saudi Arabia after a special meeting with Saudi Prince and he will return to Pakistan by commercial flight where he is desperate to meet the victims of the earthquake.
وزیراعظم عمران خان اپنے تاریخی خطاب کے بعد پاکستان روانہ ہوئے مگر ان کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث سے ارے کو واپس نیو ائیرپورٹ اتار لیا گیا
سعودی شہزادی نے ان کو اپنا طیارہ بھیجا ہے جس سے وہ پاکستان واپسی سے قبل سعودی عرب تشریف لے جائیں گے
اور سعودی شہزادے سے خصوصی ملاقات کریں گے
اس کے بعد وہ کمرشل فلائٹ سے پاکستان واپس آئیں گے جہاں وہ زلزلے کے متاثرین افراد سے ملنے کے لیے بے چین ہیں ہیں
Post A Comment:
0 comments so far,add yours