Kashmiris learned to live in restrictions


پابندیوں میں رہنا کشمیریوں نے سیکھ لیا
  اتوار بازار جوکہ سرینگر میں اتوار کے دن سجتا تھا لیکن اب وہ روزانہ سجتا ہے
 پہلے اتوار بازار میں کمبل لڑکیوں کے پرس وغیرہ ملتے تھے لیکن اب اس بازار میں ضرورت کی ہر چیز تقریبا ملتی ہے 
اور آرٹیکل 370 اور 35 اے کے تحت یہ تبدیلی 5اگست کو انڈیا حکومت کی طرف سے ہوئ  ہے یہ کشمیریوں کی مسلسل ہڑتال کرنے کے بعد میں آئی ہے لیکن اب بھی زیادہ تر بازار دکانیں اور کاروباری مراکز سیل پڑے ہیں

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours