Nawaz Sharif's appeal on Al-Aziziya reference to be heard today

en.kremlin.ru

العزیزیہ ریفرنس پر نوازشریف کی اپیل کی سماعت آج ہوگی

 نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس پر سماعت آج ہوگی تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو کرپشن کے کیس میں عدالت نے 7 سال کی سزا سنائی تھی

 لیکن نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جج راشد ملک کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد جج ارشد ملک نے بیان حلفی جمع کروا دیا ہے

 آج کی سماعت دو ججز پر مشتمل ہے جس میں جج عمر فاروق اور جسٹس محسن اختر جو کہ آج نواز شریف کی سماعت کریں گے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours