Learn to pronounce Gulalai Ismail, who is an internationally-award-winning international, went to the United States after missing four months, saying that my name came up in the "total list" when I left Pakistan, Gilali Ismail was missing from May 23.


سماجی کارکن جو کہ بین الاقوامی سطح پر ایوارڈ یافتہ ہیں گلالئی اسماعیل چار ماہ غائب رہنے کے بعد امریکہ میں چلی گئی 
 
انہوں نے کہا کہ میرا نام ''کل لسٹ" میں آیا تب میں نے پاکستان کو چھوڑا  گلالئی اسماعیل 23 مئ سے غائب تھی پہلے انٹرویو میں گلالئی اسماعیل نے کہا کہ میں نے ایجنسیوں کے بچاؤ کیلئے 4 مختلف شہروں میں قیام کیا ہے
 
 
 میں جس کے بھی گھر میں رہی  وہاں پر 7/6 دنوں سے زیادہ نہیں رہی تا کہ میری وجہ سے انہیں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے میں جب بھی وہاں سے روانہ ہوتی تو چند گھنٹوں یا منٹوں بعد پولیس وہاں پہ چھاپہ مار تی
 
 
 مزید گلالئی اسماعیل نے کہا میں نے پاکستان میں جب گھر سے نکلتی تو اپنے اوپر برقع اوڑھ لیتی تھی مجھے یہاں تک خبریں سننے کو ملی ہیں کہ مجھے مارنے کی پلاننگ فل عروج پر ہے گلالیئ نے کہا کہ یہ سب کی وجہ میرا پشتون تحفظ تحریک کی حمایت کرنے کی وجہ سے ہوا ہے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours