Mani hid her first marriage to Hira for ten years: Actor Salman Sheikh alias Mani, who is famous in the world of acting, said, "I hid my first marriage from Hira for ten years. Mani went to an interview. Asked and did your wife know about your first marriage?


مانی نے حرا سے اپنی پہلی شادی دس سال تک چھ
 
 
 
پائی اداکاری کی دنیا میں شہرت رکھنے والا اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے بیان میں کہا کہ میں نے اپنی پہلی شادی کو دس سال تک حرا سے چھپائے رکھا مانی ایک انٹرویو میں گیا ہوا تھا ایک میزبان نے سوال کر ڈالا اور پوچھا کیا آپ کی پہلی شادی کے بارے میں آپ کی بیوی کو معلوم ہے
 
 
 تو انہوں نے جواب دیا اگر معلوم ہوتا تو وہ کبھی بھی میرے ساتھ شادی کے لیے تیار نہ ہوتی انہوں نے انٹرویو میں کہا میں نے حرا سے پہلی بیوی کے بارے میں دس سال چھپایا لیکن ایک دن ان کی پہلی بیوی اپنے بیٹے کے ساتھ گھر میں داخل ہوئی اور پیسوں کا مطالبہ کرنے لگیں سامنے حرا بھی کھڑی تھی 
 
وہ سب دیکھ رہی تھی لیکن حرا نے کچھ نہیں بولا مانی نے بتایا کہ حرا اپنے مزاج کی بہت اچھی ہیں میں تو شکر کرتا ہوں میرے وقت میں یہ انٹرنیٹ کا دور نہیں تھا ورنہ عوام نے مجھے مشہور کر دینا تھا 
 
 
 
اور میری شادی کا بھی سب کو پتہ چل جانا تھا ان ساری باتوں کو کرنے کے بعد مانی ایک بار زور سے ہنسے اور بولے یہ سب مذاق تھا اگر ایسا ہوتا تو حرا میرے ساتھ کبھی شادی نہ کرتی

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours