Shazia Drought singer calls singer Khair Abad Shazia Drought, a world-renowned singer, recently said in her statement that "I am leaving the singer forever."


شازیہ خشک گلوکارہ نے گلوکاری کو خیر آباد کہہ دیا
 
 شازیہ خشک جو عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ہیں حال ہی میں ان کا بیان آیا ہے اس میں انہوں نے کہا کہ میں گلوکاری کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ رہی ہوں
 
 یہ میرا حتمی فیصلہ ہے اور یہ  فیصلہ میں نے بڑا سوچ سمجھ کے لیا ہے شازیہ خشک نے کہا کہ بیرونی ممالک سے مجھے پرفارمنس کے لیے  انویٹیشن آتے رہے لیکن میں نے انہیں شکریہ کہہ دیا
 
 انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب میں اپنی زندگی اسلام کے مطابق عمل کرکے گزاروں گی میں اپنے شائقین سے بھی التجا کرتی ہوں کہ وہ میرے اس فیصلے سے متفق ہوں

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours