Research has revealed that watching movies can end your beauty. According to details, science has now done new research which says that watching movies can end your beauty before age. This fear created the cause of actually watching comedy movies or the horror that science told it.

commons.wikimedia.org

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے فلمیں دیکھنے سے آپ کی خوبصورتی ختم ہوسکتی ہے

 تفصیل کے مطابق سائنس نے اب نئی تحقیق کی ہے جس میں کہا کہ فلمیں دیکھنے سے آپ کی خوبصورتی عمر سے پہلے ختم ہو سکتی ہے اس بات  نے عوام کے دلوں میں یہ خوف پیدا کردیا اصل میں اس کی وجہ یہ بتائی کامیڈی فلمیں دیکھیں یا ڈراؤنی  اس کی وجہ سائنس نے جو بتائی
 
 اور تحقیق کی اس میں کھا کے ہم جب کامیڈی والی فلمیں دیکھتے ہیں تو اس میں قہقے  لگاتے ہیں اس سے ہمارے چہرے کے تاثرات کچھ اور ہوتے ہیں 

 اور اگر کوئی ڈراونی فلم دیکھتے ہیں اس سے ہمارے چہرے پر تاثرات کچھ اور ہوتے ہیں ہم اپنے چہرے کو کبھی پھیلاتے ہیں کبھی ہنسنے کی وجہ سے چہرے میں جھریاں بنتی ہیں

 جس کی وجہ سے چہرے پر جھریاں دکھنا شروع ہوجاتی ہیں اس لیے ہمیں چاہیے اگر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہے تو فلموں سے گریز کرنا چاہیے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours