Home remedies for toothache and gum pain There are many people who suffer a lot due to toothache and gum pain, so they can not eat their food properly.
دانت اور مسوڑوں کی درد کا گھریلو علاج
بہت سے لوگ ہیں جنہیں دانتوں اور مسوڑوں کی درد کی وجہ سے بہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ صحیح طرح سے اپنی خوراک بھی کھا نہیں سکتے
اس کا علاج آ گیا ہے جوڑوں کے درد کے لیے لونگ کا تیل دانتوں اور مسوڑوں کو لگایا جائے اس کے لگانے کی سے دانتوں اور مسوڑوں کا درد ختم ہو جاتا ہے
اس کا طریقہ کار یہ ہے اسے پانچ منٹ تک لگا رہنے دینا ہے یعنی پانچ منٹ تک کوئی چیز استعمال نہیں کرنی اس طرح کرنے سے آپکو اچھا رزلٹ ملے گا اور آپ حیران ہوجائیں گے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours