Pakistani filmmaker Lal Pigeon, who was released on 22 March 2019 under the supervision of director Kamal Khan, has been nominated for an Oscar. Syed Mohammed Ahmed Raza Gilani joins South Asian Film Festival 2019 for his role as the lead actor in the film Lal Pigeon. In which they are expressing joy and pride

22 مارچ 2019 کو ہدایتکار کمال خان کی زیرنگرانی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم لال کبوتر کو آسکر کے لیے  نامزد کر لیا گیا ہے
فلم کے پروڈیوسر ہانیہ چیمہ اور کامل چیمہ ہے جبکہ سکرپٹ علی عباس نقوی نے تحریر کیادیگر اداکاروں میں احمد علی اکبر سمیت منشاپاشا راشد فاروقی سید محمد احمد رضا گیلانی شامل ہیںساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2019 کی تقریب میں فلم لال کبوتر میں مرکزی کردار نبھانے والے علی احمد کی بہترین اداکاری کو خوب نوازا گیا 
اور انہیں بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیاجس پر احمد علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کی جس  میں وہ خوشی اور فخر کا اظہار کر رہے ہیں
Share To:

Subail Iftikhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours