India stops US senator from visiting Kashmir Chris Van Hewlein, who is a US senator, reportedly told the media that he intended to capture the ground facts of the occupied Kashmir Valley. Did the Indian government stop me from visiting?

en.wikipedia.org
امریکی سنیٹر کو کشمیر کا دورہ کرنے سے بھارت نے روک دیا
 
 کرس وان ہیولن جو کہ امریکی سنیٹر ہے ان کی خبر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شائع ہوئی ہے اس خبر میں انہوں نے کہا کہ میں نے مقبوضہ کشمیر کی وادی کا زمینی حقائق لینے کا ارادہ کیا تو بھارت کی حکومت نے مجھے دورہ کرنے سے روک دیا
 
 اور ساتھ میں یہ کہہ دیا کہ یہ وقت دورہ کرنے کا صحیح نہیں ہے اس بات سے معلوم ہوا کہ بھارت کچھ چھپا رہا ہے پچھلے 70 دنوں سے بھارت نے کشمیر پر کرفیو لگا رکھا ہے
 
 ان پر ظلم ذیادتی کری جا رہا ہے کشمیر کی حیثیت کو ختم کر دیا ہے اور اگر کوئی بین الاقوامی ادارے سے سیرو تفریح کے لیے آتا ہے تو اسے جانے نہیں دیتے
 
 یہاں تک کہ بھارت کے سیاستدانوں کو بھی کشمیر جانے سے روکا ہوا ہے اور ساتھ میں مودی یہ بیان دے رہا ہے کہ کشمیر کے موجودہ حالات اب بہتر ہیں


Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours