Hamayama's relationship became Pakistan's beautiful actress Hameema Malik, who worked in Lallywood, but she made her own appearance in Bollywood.
کیا حمائمہ کا رشتہ ہو گیا
پاکستان کی خوبصورت اداکارہ حمائمہ ملک جنہوں نے لالی ووڈ میں تو کام کیا یہ سہی لیکن انہوں نے اپنی خوبصورتی پر بالی ووڈ میں بھی اپنا سکہ جمایا
ان کے بارے میں ایک بات منظر عام پر آرہی ہے کیا انھوں نے شادی کرلی ہے؟اس پر اُن کی پہلی تصویر جب حمائمہ نے مسجد نبوی میں ایک شخص کے ساتھ انھوں نے تصویر بنائی تھی سودی حکومت کے مطابق صرف محرم رشتوں کے ساتھ ہی حج و عمرہ کا سفر کیا جا سکتا ہے
بول فلم سے بلندیوں تک پہنچنے والی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے والا شخص جس کا نام اکبر ڈھڈی بتایا جارہا ہے لیکن اس کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی
اس شخص کے ساتھ پہلی تصویر حمائمہ نے نومبر میں انسٹاگرام پر اپلوڈ کی تھی اس وقت کسی نے ان دونوں کی تصویر پر کوئی دھیان نہیں دیا تھا
Post A Comment:
0 comments so far,add yours