Sikh communities will get best facilities on Baba Grunnak's birthday Gone


سیکھ برادریوں کو بابا گرونانک کے جنم دن کے آنے پر بہترین سہولیات دی جائیں گی
 
 اعجاز احمد شاہ جوکہ وفاقی وزیرداخلہ ہیں انہوں نے بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کیلئے ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ڈپٹی منصور احمد نے وزیر داخلہ کو بریفنگ دی گئی جو ضلع بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر جاری ہے
 
 
 اس موقع پر وزیر داخلہ نے ہدایت دی ہے کام کو جلد سمیٹا جائے تاکہ بابا گرونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو آنے پر کوئی دقت نہ ہو انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر مکمل طور پر سکیورٹی ہونی چاہیے
 
 سکھ برادری کو کسی قسم کا مسئلہ درپیش نہ ہو انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے دور میں کاموں کو کرنے کے لیے ٹھیکیداروں کو% 15 دیا جاتا تھا جس میں لاکھوں کی کرپشن ہوئی تھی اب یہ کیس نیب کے ہاتھوں پہ جانے کے اقدامات شروع کیے جارہے ہیں

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours