In difficult times, it is important not to be discouraged but not to worry. Noor Baloch, who is a very handsome actress, says that when things get difficult, one should not give up, but we must work with courage.
مشکل وقت میں حوصلے سے کام لینا چاہیے نہ کہ پریشان ہوں ماہ نور بلوچ
جو کہ بہت خوبصورت اداکارہ ہیں ان کا کہنا ہے جب حالات مشکل آجائے تو ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ حوصلے سے کام لینا چاہیے شوبزکی انڈسٹریز میں میرے ساتھ بہت پریشانی پیش آئی
لیکن میں نے ہمت سے کام کیا میری کامیابی کا بہترین راز یہی ہے مانور کا کہنا ہے میں شوبز انڈسٹری میں اپنی مشہور اسی وجہ سے ہوئی ہوں آئندہ میں اور بھی زیادہ کوشش کرکے بہتر کارکردگی دکھاؤ گی
ان کا کہنا ہے کہ اس شوبز میں دوست کم اور دشمن زیادہ ہوتے ہیں جو ہمیں نیچا دکھانا چاہتے
ہیں ماہ نور کا کہنا ہے میں ہمیشہ سے محنت کرتی آئی ہوں میں حالات سے کبھی نہیں گھبرائی اور یہی میری ترقی کا راز ہے جو دن بدن مجھے عروج پر لے جا رہی ہے حالات کے دباؤ میں نا آنا یہ میری سب سے بڑی خوبی ہے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours