Firdous Ashiq Awan criticizes Maulana Fazlur Rehman while addressing the press of Firdous Ashiq Awan Lahore, saying that Fazlur Rehman has always been practicing politics in the name of religion. As used and said together

ur.wikipedia.org
فردوس عاشق اعوان کی مولانا فضل الرحمان پر تنقید فردوس

 عاشق اعوان لاہور کی پریس سے خطاب کرتے ہوئے بولیں کہ فضل الرحمان ہمیشہ مذہب کے نام سے سیاست کرتا چلا آ رہا ہے میں فضل الرحمن کو مولانا نہیں کہوں گی

 اس نے ہمیشہ اسلام کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور ساتھ میں کہا یہ چندے پر پلنے والے کیا ملک میں تبدیلی کو لا سکیں گے؟ عوام فضل الرحمن کی اہلیت کی حامل ہوچکی ہے

 فضل الرحمان کا اصل دکھ اپوزیشن سے دوری کا ہے نہ کہ عوام کا دینی مدرسوں میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت اصلاحات کیں ہیں اور عمران خان نے اسلام کا حقیقی چہرہ عالمی دنیا کے سامنے دیکھایا ہے

 معیشت کو تباہ کرنے والے لوگ اب راستے سے ہٹ رہے ہیں اب معاشی ترقی بہتر ہونے کے چانسز زیادہ ہیں
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours