The locust is haram or halal According to the report, the locals eating the vegetables have made the Thar residents their own food.

en.wikipedia.org

ٹڈی دل حرام یا حلال اب پاکستانیوں نے اس کی بریانی بنا ڈالی
 
 رپورٹ کے مطابق سبزہ کھانے والی ٹڈی دل کو تھر کے رہائشیوں نے اپنی ہی خوراک بنا ڈالا ہے ٹڈی حرام یا حلال اس کی وضاحت عالمی راغب نعیمی نے کردی کہا کہ یہ حلال ہے تھر کے رہائشیوں نے پکڑ کر کمال کر دیا
 
 اسے بھون کر بریانی میں بھی استعمال کردیا اور تو اور اب تھر کے بازاروں میں بھی ٹڈی بِک رہی ہے دکانداروں نے سبزی کے طور پر رکھا ہوا ہے جو بھی لینے آتا ہے
 
 اسے ناپ تول کر دیتے ہیں اس کے فائدوں میں بتا رہے ہیں اس سے سانس کی بیماری دور ہوتی ہے اور کچھ بتا رہے ہیں اس سے جس بندے کو سردی لگتی ہے وہ اس کے استعمال سے دور ہو جاتی ہے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours