The earthquake in Azad Kashmir caused the earthquake in which three people were critically injured. According to Mirpur, area of ​​Azad Kashmir, an earthquake struck at around 3 pm, causing the roof of the poultry farm to collapse.

en.wikipedia.org

آزاد کشمیر میں رات زلزلے سے عمارت زمین بوس ہو گئی جس میں تین افراد شدید زخمی

 تفصیل کے مطابق میرپور جو آزاد کشمیر کا علاقہ ہے اس میں رات تین بجے کے قریب زلزلے کا جھٹکا لگا جس کی وجہ سےپولٹری فارم کی چھت گر گئی جس میں تین افراد  چھت تلے آگئے

 اس میں سے ایک شدید زخمی ہوا اور دو تھوڑے سے کم جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق 24ستمبر کے زلزلے کے بعد سے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے

 جس کی وجہ سے آج رات 3 بجے کے قریب دوبارہ جھٹکا لگا جس سے ہزاروں عوام متاثر ہوئی اور کثیر بلڈنگ ناقابل استعمال ہو گئی جس کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے

اب ان بلڈنگ اور مکانوں کو مرمت کے بغیر نہیں استعمال میں لا سکتے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours