The judicial system has been equipped with modern technology so that the people can get justice quickly and cheaply. Justice Asif Khosa has said that we have made the judicial system modern.


عدالتی نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے تاکہ عوام کو جلد اورسستا انصاف مل سکے
 جسٹس آصف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتی نظام کو جدید طرز کا نظام بنایا ہے اور اس کے لیے مزید ترقیاتی کوشش جاری ہیں اب اس ٹیکنالوجی سے باہر کے نمائندوں اور گواہوں کو جلد انصاف ملے گا
 اس طریقے سے وکیل لاہور ہویا کوئٹہ مطلب کسی بھی شہر سے ہو سپریم کورٹ میں کیس کھولنے کے لئے آن لائن اپیل درج کروا سکتا ہے
 اس ٹیکنالوجی سے زیادہ سفر سے اور ٹائم سے بھی بچا جا سکتا ہے جس میں کہا انصاف ہر انسان کا حق ہے اور وہ اسے ملنا چاہیے یہ نظام انصاف دلانے کا بہترین طریقہ ہے اس سے انصاف اور گواہان کے ذریعے سے کیس لڑا جا سکتا ہے اور ہر بندے کو انصاف مل سکتا ہے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours