Learn to pronounce Due to Sri Lankan senior players not coming to Pakistan, Shahid Afridi on the captaincy of Batadi Sarfraz advised him that Sarfraz should be removed from the captaincy.


سری لنکا کے سینئر کھلاڑیوں کی پاکستان میں نہ آنے کی وجہ شاہد آفریدی نے بتادی

 سرفراز کی کپتانی پر شاہد آفریدی نے انہیں مشورہ دیا کہ سرفراز کو کپتانی سے ہٹا دینا چاہیے حال ہی میں ان کی تصویریں دیکھی سرفراز نے اپنی فٹنس کے لیے بہت محنت کی لیکن صحیح کردار ادا نہ کرسکا

 شاہد آفریدی نے کہا کہ سرفراز کو ٹیسٹ میچ کی کپتانی کے لیے انہیں ہٹانا چاہیے شاہد آفریدی نے کہا کہ مصباح کو کپتان بنانا چاہیے کیونکہ مصباح بہت ہی محنتی انسان ہے وہ اس کام کو سر انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے


 شاہد آفریدی نے سری لنکن کھلاڑیوں کی پاکستان میں نہ آنے کی وجہ بتائیں کہ ان پر آئی پی ایل کا بہت پریشر ہے ساتھ میں آفریدی نے کہا کہ سری لنکا کو یاد رہے کے ہر مشکل وقت میں ہم نے ان کا ساتھ نہیں چھوڑا


 سب سے بڑا انکشاف یہ آیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کی جانب سے بولا گیا ہے پاکستان گئے تو تمہارے ساتھ طے کئے ہوئے سب کنٹریکٹ ختم کردیے جائیں گے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours