Sri Lankan cricket team to visit Pakistan, confirmed
 پاکستانی دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ہم شیڈول کے مطابق جائیں گے حکومت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے
 اس بات کی تصدیق سیکٹری موہن ڈی سلو نے کی ہے انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ٹیم کے ساتھ جاؤں گا ساتھ کچھ اور عہدیدار بھی جائیں گے 27 ستمبر کو شیڈول کے مطابق پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا
 اس کے علاوہ دو میچ شہرقائد میں ہوں گے لاہور میں بھی میچ کھیلے جانے کا شیڈول متعارف ہو گیا ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours