Guinea's president expresses concern over Kashmir Issue Global concerns over Kashmir are increasing day by day, Guinea President Alfa has also expressed concern over the Kashmir situation.
مسئلہ کشمیر پر گینی کے صدر کا اظہارتشویش
مسئلہ کشمیر پر عالمی سطح پر تشویش روز بروز بڑھتی چلی جارہی ہے گینی کے صدر ایلفا نے بھی کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے
نیویارک میں گینی کی صدر نے ڈیموکریٹک رہنما جاوید سے ملاقات کی ایلفا کو کشمیر کے بارے میں بریفنگ دی گئی تو انھوں نے کہا کہ میں کشمیر کے مسئلے سے بخوبی واقف ہوں مجھے کشمیر کی صورتحال کا سب پتہ ہے
امریکی صدارتی امیدوار بیٹواوروک نے مقبوضہ کشمیر کی پرانی صورتحال پر اظہار تشویش کیا جو 70 سال سے چل رہی ہے اور کہا اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کچھ نہ کچھ کردار ادا کرنا ہوگ
بیٹو اوروک نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اس کے علاوہ امریکی صدر ٹرمپ سے اس مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے مطالبہ کیا گیا ہے اب اس کا فیصلہ کیا ہوگا اس کے لیے ہمیں عالمی برادی کے موقف سے پتہ چلے گا



Post A Comment:
0 comments so far,add yours