Zalmay Khalilzadki says why Taliban did not trust negotiations


زلمےخلیل زادکی کا کہنا ہے کہ طالبان مذاکرات پر اعتماد کیوں نہ لیا

 امریکی وزارت خارجہ نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات اعتماد میں نہ لینے پر زلمی خلیل زاد کو طلب کر لیا گیا ہے کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان نے زلمی خلیلزاد کو 19 ستمبر کو کمیٹی کے سامنے آنے کا حکم دیا ہے


 امریکہ کانگریس نے زلمی خلیل زاد کو طالبان سے مذاکراتی اجلاس میں طلب کیا تھا اور طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا حکم دیا تھا میڈیا کی گفتگو سے پتہ چلا ہے کہ زلمی نے کسی بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے صاف صاف انکار کردیا ہے



 تاہم کمیٹی نے کہا ہے کہ ہم ایسے نہیں بیٹھیں گے اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے کئی مہینوں سے اس امن کیلئے کوششیں جاری رہی تھی


 لیکن اچانک یہ صدر ٹرمپ نے مذاکرات کو منسوخ کردیا کچھ روز قبل صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو نہ صرف ختم کرنے کا اعلان کیا بلکہ تہ شدہ ڈیل کو بھی مردہ قرار دے دیا
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours