Maulana Fazl-ur-Rehman said that the government has made a deal in Kashmir.



مولانا فضل الرحمن نے کہا حکومت نے کشمیر کا سودا کر لیا ہے

 مولانا فضل الرحمن جو کہ جمعیت علمائے اسلام کے لیڈر ہے انہوں نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کشمیر کا سودا کر لیا ہے

 جمعرات کے دن مظفرآباد میں مولانا نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حکمران جو کہ کشمیر کو فروخت کرچکے ہیں مولانا نے کہا کشمیر کے ساتھ نریندر مودی وہی کچھ کر رہا ہے جو پاکستان نے فاٹا کے ساتھ کیا تھا


 مولانا نے کہا کہ "کشمیر مارچ" اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کریں گے اور کشمیر کے اس تنازعہ کو عالمی سطح پر بلند کریں گے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا رہ چکے ہیں جس وجہ سے ان پر تنقید بھی کی جاتی ہے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours