With a delegation from Pakistan, the Prime Minister said that we will raise the issue of Kashmir all over the world.


پاکستانی وفد سے وزیراعظم نے کہا ہم مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اٹھائیں گے
 
 ہمارے اس بیان کو ساری دنیا تسلیم کر رہی ہے سعودی عرب میں رہائش پذیر پاکستانیوں کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی. ملاقات میں کہا 
 
سوریہ نے ہر مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کی ہے اور اب بھی کرے گا ہمارے مسلمان بھائی کشمیر میں پس رہے ہیں اس کے لئے بھی ہم اقدام اٹھائیں گے کشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی مسئلہ ہے
 
 او-آئی-سی یو-این بھی مسئلہ کشمیر کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے وزیراعظم کا کہنا ہے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours