Every third man in Pakistan suffers from stress
![]() |
| Getty Image |
پاکستان میں ہر تیسرا بندہ سٹریس کا شکار ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے جانیے ماہرین نفسیات کا کہنا ہے
پاکستان میں ہر تیسرا بندہ جو کہ ذہنی مرض میں مبتلا ہو چکا ہے ہمیں اس سے نمٹنے کے لیے کوئی نہ کوئی اقدام اٹھانا ہوگا اگر نہ اٹھایا تو یہ مرض اور حد تک تجاوز کرجائے گی
سٹریس کیوں ہوتی ہے اس کی وجہ بھی سائیکلوجسٹ نے پتا لگا لی ہے

ماہرین نفسیات کے مطابق سب سے زیادہ ٹینشن بے روزگاری ہے جو دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے ہماری نوجوان نسل اس چیز کا زیادہ شکار ہو رہی ہے
اس کے علاوہ زیادہ تر ہم جو مرضی کے خلاف شادیاں کرتے ہیں جیسے کزن ٹو کزن کی کردیتے ہیں
ان کی آپس میں نہیں بنتی لیکن ہم اپنی فیملی کو سامنے رکھتے ہوئے ان کی شادی کردیتے ہیں یہ بھی ذہنی مرض کا ذریعہ بنتی ہے
پاکستان کے ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد اقبال نے سوات میں23 واں اجلاس منعقد کیا جس میں انہوں نے اس بارے میں بہت سی تفصیلات بتائی ہیں
پاکستان کے ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد اقبال نے سوات میں23 واں اجلاس منعقد کیا جس میں انہوں نے اس بارے میں بہت سی تفصیلات بتائی ہیں
ذہنی مرض کو روکنے کے لیے ہمیں کچھ اقدام اٹھانے ہوں گے حکومت سے بھی اپیل کی ہے کہ بے روزگاری کو کم کیا جائے عوام کو روزگار فراہم کیے جائیں
مزید انہوں نے کہا ہمیں اس جلسے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو ہمیں پہلے معلوم نہیں تھا
مزید انہوں نے کہا ہمیں اس جلسے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو ہمیں پہلے معلوم نہیں تھا

Post A Comment:
0 comments so far,add yours