Sri Lanka team arrives in Karachi according to details Sri Lanka team has arrived in Pakistan to play T20 match in Pakistan
سری لنکا کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
تفصیل کے مطابق پاکستان میں ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کیلئے سری لنکا کی ٹیم جو کہ پاکستان میں پہنچ چکی ہے
جس کو کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ذاکر خان اور ان کے ہمراہ ساتھیوں نے خوش آمدید اور ویلکم کہا ہے
سری لنکا کی ٹیم دوسرے ملک کی ایئر لائن کے ذریعے پاکستان میں پہنچی ہے اور اس کے ساتھ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام بھی شامل ہیں



Post A Comment:
0 comments so far,add yours