Why Do We Have Dreams We often feel that when we sleep at night or day, many dream that we have more than we think, where do we go in the dream world but when we They wake us up and forget us


آخر ہمیں خواب کیوں آتے ہیں

 ہم نے اکثر ایسا محسوس کیا ہوگا ہم جب رات یا دن کو سوتے ہیں تو بہت سے ایسے خواب دیکھتے ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہوتے ہیں

 ہم خوابوں کی دنیا میں کہاں سے کہاں چلے جاتے ہیں لیکن جب ہم اٹھتے ہیں وہ خواب ہمیں بھول جاتے ہیں اس بھولنے کی وجہیں سائنس نے ہمارے سامنے رکھ دی ہے

 سائنس کی تحقیق کے مطابق ہمارے خواب میں جو ایک چیز شامل ہوتی ہے اسے ایکٹیو فور گیٹنگ کہتے ہیں اس کا مطلب ہے خواب کو بھلانا بہت سے لوگ اس کیفیت کو محسوس بھی کرتے ہوں گے

 ہمارے دماغ میں یاداشت سٹور کرنے کی ایک حد ہوتی ہے جب ہمارے دماغ میں اس کی طاقت سے زیادہ دباؤ اور یاداشت ڈالی جاتی ہے تو وہ انہیں بھلا دیتا ہے صرف اپنی حد کے مطابق ہی مواد رکھتا ہے

 اس کے علاوہ دماغ کا ایک اور حصہ جسے ہپپو کیمپس کہتے ہیں اس کا مقصد معلومات کو یاداشت میں کنورٹ کرنا ہوتا ہے جاگنے کے تقریبا تھوڑی ہی دیر بعد یہ کام کرنا شروع کردیتا ہے جس کی وجہ سے خواب بھول جاتے ہیں اس کا کام یاداشت کو سٹور کرنا ہوتا ہے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours