PIA bans uploading video created by air hosts on social media The aim is to improve the speed of the work so as to provide the best service to the guests
پی آئی اے کی طرف سے فضائی میزبانوں پر بنائی گئی ویڈیو اپلوڈ کرنے پر پابندی
سوشل میڈیا پر پی آئی اے کے فضائی میزبانوں پر ویڈیو اور تصویریں اپ لوڈ کرنے سے پی آئی اے نے منع کردیا
دوران ڈیوٹی ویڈیو اور تصویریں اپ لوڈ کرنے سے منع کرنے کا مقصد یہ ہے
کہ کام کی رفتار کو بہتر بنایا جاسکے مہمانوں کو بہترین سروس دے سکیں گے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours