Heavy winds and light rain are likely in Karachi on September 25, Sardar Sarfaraz chief Metrologist said, with temperatures likely to reach 39 degrees Celsius today. Marine winds feared to become another low pressure area in Indian city of Gujarat from September 26 to 29. Chief Metrologist says temperatures will drop further to 25 degrees in the coming days. Heavy winds and light rain are likely in the city. There is a storm in the Arabian Sea that threatens Karachi.

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں، چیف میٹرولوجسٹ
25 ستمبر کو کراچی میں تیز ہواؤں اور ہلکی بارش آنے کا امکان سردار سرفراز چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے

 کہ آج 39 ڈگری سینٹی گریٹ تک درجہ حرارت جانے کا امکان ہے 26 سے 29 ستمبر کے دوران 40 ڈگری تک درجہ حرارت جانے کا امکان ہے 

اس دوران سمندری ہوائیں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے 26 سے 29 ستمبر تک بھارتی شہر گجرات سے ایک اور لو پریشر ایریا بننے کا خدشہ ہے

 چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ ایک سے دو ڈگری تک درجہ حرارت آنے والے دنوں میں مزید کم ہو جائے گا

 25 ستمبر کو شہر میں تیز ہوائیں اور ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے اس وقت بحیرہ عرب میں موجود ایک طوفان ہے جس سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں ہے
Share To:

Subail Iftikhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours