Preparations for the first Jewish synagogue in the United Arab Emirates According to local media in Dubai, the construction of the Sinha Gog will begin next year. United Arab Emirates of Muslims promoting tolerance and tolerance for different faiths Sinha Gog for Jews will be announced in Abu Dhabi at the Abrahamic Family House Complex in the Arab country in Papaya Rome earlier this year. What is it

سیناگوگ کی تعمیر اگلے برس شروع ہوگی اور 2022 میں پایہ تکمیل کو پہنچے گی۔ فوٹو : فائل

یہودیوں کی پہلی عبادت گاہ کی عرب امارات میں تعمیر کی تیاریاں دبئی کے مقامی میڈیا کے مطابق سینہ گوگ تعمیر کا کام اگلے برس سے شروع کر دیا جائے

 گا دو برس بعد یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا اس کے قیام کا مقصد اکثریتی ممالک میں مسلمانوں کی متحدہ امارات مختلف مذہب کے لئے رواداری اور برداشت کے جذبے کو فروغ دینا ہے

 یہودیوں کے لیے سینہ گوگ کی تعمیر عرب ملک میں ابرھمک فیملی ہاؤس کمپلیکس میں ابوظہبی میں کی جائے گی 

اس کا اعلان رواں برس فروری میں پہلے دور میں پاپائے روم نے کیا ہے
Share To:

Subail Iftikhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours