Where the dead frogs were carrying these frogs caught in Lahore, it would make Pakistanis laugh to hear about the number of dead frogs caught in the city of Lahore.
کئ من مردہ میڈک لاہور میں پکڑے گئے
ان مینڈکوں کو کہاں لے جا رہے تھے یہ سب سن کر پاکستانیوں کو ہنسی آجائے گی
پاکستان کے شہر لاہور میں پکڑے جانے والے مردہ مینڈک کی تعداد پانچ من بتائی جا رہی ہے
ان کو کہاں استعمال کیا جانا تھا تفصیل کے مطابق ان کو برگر اور شوارموں میں استعمال کیا جانا تھا
جو کہ پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے پاکستان کے شہر لاہور میں اس واقعے کے ہونے پر آپ کو ہنسی آجائے گی



Post A Comment:
0 comments so far,add yours