Mesha Shafi's criticism was not made on my request Ali Zafar's statement in court was heard in session court Lahore against Ali Zafar's statement against Mesha Shafi, in which Ali Zafar had to appear in court during the hearing. Asked Ali Zafar. You have claimed to have created four accounts
میشا شفیع کو تنقیدکانشانہ میرے کہنے پر نہیں بنایا گیا عدالت میں علی ظفر کا بیان
سیشن کورٹ لاہور میں میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے بیان کی سماعت ہوئی جس کے سلسلے میں علی ظفر کو عدالت میں پیش ہونا پڑا
سماعت کے دوران میشا شفیع کے وکیل نے علی ظفر سے سوال کیا
سماعت کے دوران میشا شفیع کے وکیل نے علی ظفر سے سوال کیا
آپ نے چار اکاؤنٹ بنانے کا دعوی کیا ہے آپ کو پتہ ہے کہ وہ لوگ میشا شفیع کے ہیں
علی ظفر نے جواب دیا کہ میں نہیں جانتا اکاؤنٹ نے مجھے مسلسل نشانہ بنایا اور بہت بد نام کیا اور بدنامی کی وجہ سے مجھے ایف آئی اے سے رابطہ کرنا پڑا



Post A Comment:
0 comments so far,add yours