Thousands of schools closed due to dangerous smoke spread in Indonesia Malaysia According to a report issued on Thursday, a fire broke out in the forests of Indonesia and Malaysia on Thursday, causing poisonous smoke to engulf the two countries.


انڈونیشیا ملیشیاء میں خطرناک دھواں پھیلنے سے ہزاروں اسکول بند ہوگئے
 انڈونیشیا اور ملائشیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہر طرف زہریلا دھواں پھیل گیا اس زہریلے دھویں کی وجہ سے فضا آلودہ ہو گئی
 ماہرین نے احتیاطی تدابیر دیتے ہوئے ہزاروں سکولوں کو بند کر دینے کا حکم  جاری کردیا
  رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن انڈونیشیا اور ملائشیا کے جنگلات میں آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں زہریلہ دھواں پیدا ہوا اس نے دونوں ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اس زہریلے دھوئیں سے تقریبا 17 لاکھ افراد متاثر ہوئے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours