Siraj-ul-Haq said, "We do not accept the Prime Minister's statement on Kashmir. Siraj-ul-Haq, the Senator of Jamaat-e-Islami, has said that the patience of the people of Pakistan is going away because more than eight million Kashmiris have been living in the past fifty days. It's time that they are locked up in their homes


سراج الحق نے کہا ہم وزیراعظم کے بیان کو جو نے کشمیر پر دیا ہے
 
 نہیں مانتے سراج الحق جو کہ جماعت اسلامی کی سینیٹر ہیں انہوں نے بیان دیا ہے کہ پاکستانی عوام کا صبر ختم ہوتا چلا جارہا ہے کیونکہ 80 لاکھ کشمیری پچھلے پچاس دنوں سے زیادہ ہوگیا ہے وقت جو کہ اپنے گھروں میں محصور ہیں
 
 
 
 وزیراعظم نے جوبیان کشمیر کے مطابق دیا تھا اسے مسترد کرتے ہیں جماعت نے جلسے میں کشمیریوں سے یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حکمران صرف ٹویٹ اورتقریریں ہی کر رہے ہیں
 
 ہمارے کشمیر بھائی جو قید ہیں اور وہ پاکستانی فوج کا انتظار کر رہے ہیں یہ بھی کہا کہ پچھلے 70 سالوں سے کشمیری پاکستان کی محبت کے لیے قربانیاں دیتے چلے آرہے ہیں لاکھوں بچے یتیم ہوئے ہماری بیٹیوں کی عصمتیں پامال ہوئیں لیکن ہمارے حکمرانوں کو کوئی ٹس سے مس خبر ہی نہیں
 
 
 
 سراج الحق نے کہا کہ ہم وزیراعظم کے بیان کو مسترد کرتے ہیں وزیراعظم کو کشمیر کے لئے قدم اٹھانا ہوگا یا ہمیں سر ینگر جا کر جنگ لڑنی ہوگی یا انڈین  اسلام آباد تک پہنچیں گے تب ہم جواب دیں گے
 
 ویسے تو کہتے ہیں کہ چین ہمارے ساتھ کھڑا ہے چین توں 71 میں بھی ہمارے ساتھ اور امریکا بھی 71 میں بھی ہمارے ساتھ تھا لیکن کیا ہوا

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours