Learn to pronounce British royal couple to visit Pakistan in October, according to details British Prince William and "Kate Middleton" who have just been married
پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے برطانوی شاہی جوڑا اکتوبر میں آئیں گے
تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور "کیٹ میڈلٹن"جن کی ابھی حال ہی میں شادی ہوئی ہے وہ 14 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے
اس میں انھیں شاہی محل میں رکھا جائے گا شہزادہ ولیم پاکستانی رہنماؤں سے بھی ملے گا اور پاکستانی سیاحتی مقامات کی سیر و تفریح بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ کرے گا جن کا ابھی حال ہی میں شادی کا فنگشن ہوا ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours