Using a mobile bathroom can make you prone to hemorrhoids


موبائل باتھ روم استعمال کرنے سے آپ بواسیر کا شکار ہوسکتے ہیں

 ڈاکٹروں نے خبردار کر دیا موبائل فون آجکل ضرورت سے زیادہ استعمال کیا جارہا ہے

 اور اکثر لوگ ایسے بھی ہیں جو موبائل فون باتھ روم میں بھی استعمال کرتے ہیں ڈاکٹر نے باتھ روم میں فون استعمال کرنے والے لوگوں کو خبردار کر دیا اور ساتھ ہی بری خبر سنا دی

 ڈاکٹروں کا کہنا ہے باتھروم میں موبائل استعمال کرنے سے فرد بواسیر کا شکار ہوسکتا ہے
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours