Learn to pronounce Garlic and onion are helpful in breast cancer report


چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کیلئے لہسن اور پیاز مددگار ثابت ہوئے ہیں
 
 رپورٹ کے مطابق آگیا ہے لہسن بریسٹ کے کینسر کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے لہسن سے کینسر دور بھاگتا ہے اس کی تحقیق یونیورسٹی بفلیو  کی طلبا نے
 
 جو کہ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رہی ہے اس کا نام گوری ڈیسائی ہے اس نے یہ کہا ہے کہ لہسن اور پیاز سے چھاتی کے سرطان اور کینسر سے بچا جا سکتا ہے
 
 ڈاکٹروں کے مطابق ہمیں ہر کھانے میں سلاد کے طور پر ان دونوں کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ مختلف اور زہریلی قسم کی بیماریوں سے بچا جا سکے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours