Malik Shahid Saleem passed a resolution on the occasion of the annual meeting of Rawalpindi Chamber of Commerce, stating that there is a long story of Indian atrocities in Kashmir. Should take notice in this matter, but the business community always stands in favor of Kashmir. Kashmir will be raised on every forum.
ملک شاہد سلیم نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک قرارداد منظور کی جس میں ان کا کہنا ہے
کہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کی ایک لمبی داستان ہے انسانی تاریخ میں اتنا ظلم کسی ملک پر کبھی نہیں کیا گیا
اقوام متحدہ کو چاہیے کہ اس معاملے میں نوٹس لے تاہم تاجر برادری ہمیشہ کشمیر کے حق میں کھڑی ہے
مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اٹھایا جائے گا کشمیری بھائی اپنے آپ کو اس مشکل کی گھڑی میں اکیلا مت سمجھیں



Post A Comment:
0 comments so far,add yours