Gold price increases due to dollar price rise Gold prices rise to Rs 600 per dollar in normal markets
|  | 
| Photo Credit: Flicker | 
ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے سے سونے کی قیمت میں بڑھائی 
 سونے کی قیمت میں اضافہ ہونے سے عام مارکیٹوں میں فی تولہ کے حساب سے 600 روپے اضافہ کیا گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت پر 514 روپے کا اضافہ ہوا ہے
 ڈی این بی نیوز کی ریسرچ کے مطابق بدھ کے دن ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کا اضافہ ہوا جو 156 روپے 15پیسے سے بڑھ کر 156 روپے 17 پیسے پر جاکر روکا
 اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر156 روپے 25 پیسے قائم رہا ڈالر کی تھوڑی سی قیمت بڑھنے سے سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے


Post A Comment:
0 comments so far,add yours