Actress Mawra hassin admitted to being mentally unstable Maura Hussain posted on social networking site Instagram where she appeared to be exercising in the gym. After seeing this post, a fan asked her if you were suffering from stress and social depression.
اداکارہ ماوراحسین نے ذہنی بےتکلفی ہونے کا اقرار کر لیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ماورا حسین نے پوسٹ کی جس میں وہ جم میں ورزش کرتی دکھائی دے رہی ہیں اس پوسٹ کو دیکھ کر کسی مداح نے ان سے پوچھ لیا کیا آپ تناؤ اور سماجی بیزاری کا شکار ہوگئی ہیں
جو خود کو فٹنس کیلئے جم میں آتی ہیں تو اس پر ماورا نے کہا جی ہاں میں پچھلے کچھ دنوں سے ذہنی اضطرابیت کا بہت زیادہ شکار ہوئی پڑی ہوں
جس میں دن میں ایک امرتبہ تو لازمی اضطرابیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے بات واضح رہے اس سے پہلے بہت سی اداکارائیں اس بیماری کا اعتراف کر چکی ہیں



Post A Comment:
0 comments so far,add yours