The wrestling players who were known recently reported that they had been diagnosed with blood cancer, but after seven and a half months of treatment, they re-entered the wrestling ring.


ریسلنگ کی دنیا میں نام حاصل کرنے والی شخصیت رومن رنگز
 
 جو کہ ریسلنگ کے کھلاڑی جانے جاتے ہیں ان کے بارے میں حال ہی میں خبر آئی تھی کہ وہ بلڈ کینسر کا شکار ہوگئے ہیں لیکن سات آٹھ ماہ کے علاج کے بعد وہ دوبارہ ریسلنگ کی رنگ میں داخل ہوئے
 
 ان کے فینز کا کہنا ہے رومن رینگز نے جو پہلے اپنی گیم دکھائیں ہیں ان کے مقابلے میں اب رومن رنگز اپنی کھیل میں بہتر کارکردگی نہیں دکھا رہے ان کے فینز نے ان سے شکایت کا اظہار کیا ہے

Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours