According to details, 52 people were killed when a gold mine exploded near the Libyan border. The incident took place in the town of Kory Bogardi in the province of Tibetan province.
سونے کی کان پھٹنے سے چاڈ میں 52 ہلاکتیں ہوگئیں
تفصیل کے مطابق لیبیا کی سرحد کے قریب سونے کی کان پھٹنے سے 52 افراد ہلاک ہوگئے یہ واقعہ تبستی صوبہ کے شہر کوری بوگردی میں ہوا تو اس میں 52 ہلاکتیں بتائی جارہی ہیں
لیکن حکومتی اہلکاروں نے 37 ہلاکتیں اور 21 زخمی بتائے ہیں ان کی حالت بہت تشویشناک ہے ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے
عرب اور لیبیا سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے درمیان سونے کی دریافت کے بعد جو 2012 سے 2013 میں ہوا تھا کافی لڑائیاں لڑی جا چکی ہیں



Post A Comment:
0 comments so far,add yours