More than £ 15m worth of gold has been seized from the locker room of Liaquat. Were officers


لیاقت قائم خانی کی تجوری سے پندرہ کروڑ سے زیادہ قیمت کا سونا نکلا

 نیب کے ہاتھوں میں لیاقت قائم خانی پکڑے گئے تھے کیونکہ ان کے اثاثے ان کی مالیت سے زیادہ نکلے ہیں لیاقت قائم نے اپنی نوکری ڈائریکٹر سے شروع کی تھی


 آخر میں 21 گریڈ کے افسر تھے جب ریٹائر ہوئے آخری دنوں ان کی ڈیڑھ لاکھ تنخواہ تھی لیکن انہوں نے منی لانڈرنگ کی. کراچی میں صرف کاغذات میں 71 پارک بنوائے

 اور اس سے فیکٹریاں گاڑیاں اور بنگلہ بنائے ہیں گھر باہر سے ایسا ہی لگتا ہے لیکن اندر سے بھت زیادہ خوبصورت بنایا گیا ہے اس میں 14  بڑی گاڑیاں ہیں جن کی مالیت اربوں روپے بتائی جاتی ہے


 اس کے علاوہ  اور  کاغذات بھی ہیں جن کی قیمت ایک ارب سے زیادہ بتائی جاتی ہے اس بات کی تحقیقات اب نیب کرے گی بیچاری عوام کے پیسوں سے منی لانڈنگ کرتے رہے ہیں یہ کرپٹ لوگ
Share To:

Abdul Mateen

Post A Comment:

0 comments so far,add yours