In the decades-old case, India won the case from Pakistan. The decision of the Hyderabad Fund case hearing in the British court was in favor of India and declared all the money as heritage property. The pound's money has now risen to £ 300m. On the other hand, a spokesman for Dr Faisal's office said that Pakistan would give a final response after considering the issue. Hyderabad has been divided and the historical background has been neglected

دہائیوں پرانے مقدمے میں بھارت پاکستان سے مقدمہ جیت گیا.برطانوی عدالت میں حیدرآباددکن فنڈ کیس کی سماعت کے نتیجے میں فیصلے  بھارت کے حق میں ہوا اور تمام رقم کو ورثہ کی ملکیت قرار دے دیافیصلہ سناتے ہوئے
 برطانوی عدالت نے کہا کہ نظام حیدرآباد کے دس لاکھ پاؤنڈ کی رقم اب بڑھ کر ساڑھے تین کروڑ پاؤنڈ ہوچکی ہے
دوسری طرف ڈاکٹر فیصل دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اس مسئلے پر غور و فکر کرنے کے بعد حتمی جواب دے گا
.ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں غیر قانونی طور پر حیدرآباددکن کو حصہ بنایا گیا اور تاریخی پس منظر کو نظرانداز کیا گیا ہے
Share To:

Subail Iftikhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours