India also imposes curfew on Kashmiris on 85th day. According to details, today is the 85th day. Curfew is on to the poor Kashmiris in India. There is a problem with treatment
|  | 
کشمیری 85 ویں روز بھی اپنے گھروں میں محصور ہیں
بھارت کا 85 ویں روز بھی کشمیریوں پر کرفیو نافذتفصیل کا مطابق آج 85 واں دن ہے بھارت کا بیچارے کشمیریوں پر کرفیو جاری ہے
 جس کی وجہ سے کشمیریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہیں خوراک کی قلت دوائیوں کی قلت ڈاکٹروں کے علاج و معالجہ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
کشمیری 85 ویں روز بھی اپنے گھروں میں محصور ہیں وہ اپنے کھانے پینے کی اشیاء بھی نہیں خرید سکتے کشمیریوں میں سکولوں کو تالے لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات اپنے گھروں میں محصور ہیں
کاروباری مراکزات بھی اس کرفیو کی وجہ سے بند پڑے ہوئے ہیں

Post A Comment:
0 comments so far,add yours