PTA has closed over 9 million objectionable websites as per the details. The websites that contain conspiracy against sexual content judiciary have blocked websites operating against the State of Religion and other important institutions.
قابل اعتراض9لاکھ ویب سائٹس بند کر دی گئی ہیں PTA
تفصیل کے مطابق پی ٹی اے نے قابل اعتراض 9لاکھ ویب سائٹ بند کر دی ہیں ان ویب سائٹ میں جنسی مواد عدلیہ کے خلاف سازشیں مذہب ریاست اور دیگر اہم اداروں کے خلاف کام کرنے والی ویب سائٹس کو بند کر دیا ہے
ان ویب سائٹس کے خلاف شہریوں نے رپورٹ درج کروائی تھی جو کہ پی ٹی اے نے غیر قانونی کام کرنے کی وجہ سے ان9 لاکھ ویب سائیٹس کو بند کر دیا ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours