According to details, the price of oil in the global market has increased since the attack on the oil plant in Soudia, which has raised concerns about rising oil prices.
پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کی تیاریاں شروع
  تفصیلات کے مطابق سودیہ میں تیل کے پلانٹ پر حملے کے بعد سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے 
تفصیل کے مطابق سعودیہ نے کہا ہے کہ تیل کو اسے دوبارہ لیول تک لانے کے لئے ابھی کئی ہفتے لگ جائیں گے جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے
 ماہرین معاشیات کے مطابق تیل کے مہنگے ہونے کے سبب ایک بار پھر معاشی حالات کو خوب جھٹکا لگے گا جس سے عوام بہت زیادہ متاثر ہو گی



Post A Comment:
0 comments so far,add yours