Turkey kills drone at Syrian border, drone strike kills drone
![]() |
| lakenheath.af.mil |
شام کی سرحد پر ترکی نے ڈرون کو مارگرایا
شام کی سرحد پر ترکی نے ڈرون کو مار گرایا اس بات کی تحقیق سامنے آگئی ہے خبر کے مطابق ترکی نے بیان دیا ہے شام کی فضائی حدود پار کرنے والے اس ڈرون کو اس لئے مار گرایا ہے
کہ اس نے سرحد کی خلاف ورزی کی اس نے 6 مرتبہ اسی طرح خلاف ورزی کی پھر ہمارے جوانوں نے ایف سولہ طیارے سے اس کو نشانہ بنا کر مار گرایا اور اس کا ملبہ بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours