Pakistani women are revealing their country's name globally Likewise, Pak army officer Major Fawzia Parveen, the daughter of this nation, has also become famous in the world.
پاک فوج آفسر خاتون کی دھوم پاکستانی خواتین عالمی سطح پر اپنے ملک کا نام روشن کر رہی ہیں
اسی طرح پاک فوج کے افسر اس قوم کی بیٹی میجر فوزیہ پروین بھی عالمی دنیا میں معترف ہوچکی ہیں
ٹوئٹر پر یو این پیس کیپنگ نے میجر فوزیہ کی تعریف کرنے کے لئے ایک ٹویٹ کیا جس میں میجر فوزیہ کی تصویر بھی شیئرکی جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ میں وائرلس پکڑا ہوا ہے اور گاڑی کے ساتھ کھڑی ہیں
میجر فوزیہ کی تعریف بھی کی. اس ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جو امن چاہتا ہے جو ہر طرح کی سازشوں کو ناکام بنا دیتا ہے
ایٹمی پاور ہونے کے باوجود پھر بھی امن چاہتا ہے اس لحاظ سے پاکستانی پاک فوج اور پاکستانی خواتینوں کی تعریف دنیا کے کونے کونے میں ہورہی ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours