Visited the hospital which Sheikh Rasheed found very expensive Dengue mosquitoes harassed and entangled citizens surrounded Sheikh Rasheed and the strong slogan of the slogan Sheikh Rasheed continued to assure the people that I have implemented emergency in 5 hospitals. Now you will be given full facilities but the people have not listened to any of the Sheikhs continued their slogan, which resulted in Sheikh Rasheed leaving his conversation incomplete.
راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ شیخ رشید کو مہنگا پڑ گیا
رپورٹ کے مطابق شیخ رشید نے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ کیا جو شیخ رشید کو بہت مہنگا پڑا ڈینگی مچھروں کے ستائے ہوئے اور الجھائے ہوئے شہریوں نے شیخ رشید کو گھیرا ڈالا اور نعروں کی پرزور بچھاڑ کی
شیخ رشید عوام کو تسلی دلاتے رہے کہ میں نے 5 ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کروا دی ہے اب آپ کو مکمل سہولیات فراہم ہوں گی
لیکن عوام نے شیخ کی ایک بھی نہ سنی اپنے نعرے بازی کو جاری رکھا جس کے نتیجے میں شیخ رشید اپنی گفتگو کو ادھورا چھوڑ کر چل پڑے
شیخ رشید کے جانے کے بعد بھی عوام نے نعروں کو جاری رکھا ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کے سکیورٹی گارڈز نے ہمیں احتجاج کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے



Post A Comment:
0 comments so far,add yours